Product Key Features
-
دوہرا اثر: اس میں دو طاقتور اجزاء موجود ہیں جو بیماری پر دو طرفہ حملہ کرتے ہیں۔
-
تیز رفتاری: یہ سپرے کے فوراً بعد پودے کے اندر جذب ہو کر بیماری کو پھیلنے سے روکتی ہے۔
-
بہترین تحفظ: گندم کی کنگی اور چاول کی بلاسٹ اور دیگر پھپھوندی والی بیماریوں کا مکمل حل۔
-
بارش سے بچاؤ: سپرے کے تھوڑی دیر بعد یہ پتوں پر جم جاتی ہے، جس سے بارش میں بھی اثر کم نہیں ہوتا۔
Method of Use & Dosage
Behtareen nataij ke liye niche di gayi miqdar istemal karein:
-
Gandum (Wheat): 100ML fi acre (Kungi/Rust ke liye).
-
Chawal (Rice): 240ML fi acre (Sheath Blight aur Blast ke liye).
-
Tariqa: Dawai ko 100-120 litre saaf pani mein mix kar ke spray karein.



